Jeevan Pi Ka / جیون پائی کا

Jeevan Pi Ka / جیون پائی کا

ISBN 13: 9789696520443

Publication Date: 2016

Publisher: Jumhoori Publications

Pages: 336

Format: Hardcover

Authors: Yann Martel, Huma Anwar

3.89 of 1

Download PDF

Download ePub

جیون پائی کا۔ ۔ ۔ ایک تخیلاتی اور مہماتی ناول ہے جسے ایک فرانسیسی نژاد کینیڈین مصنف ین مارٹل نے تحریر کیا ہے۔
ناول کا ہیرو ایک تامل لڑکا پسین مولیتور پٹیل ہے جو ایک بھارتی علاقے پونڈی چری کا رہنے والا ہے۔ ناول میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح اسے اوائل عمری میں ہی بہ یک وقت روحانیت اور عملی دنیا دونوں طرح کے تجربات کا سامنا ہوتا ہے۔ کینیڈا جاتے ہوئے بحری جہاز ڈوبنے کے نتیجے میں وہ اپنے خاندان سے محروم ہوجاتا ہے اور ایک کشتی میں227 دن تک بحرالکاہل کی لامحدود وسعتوں میں بھٹکتا رہتا ہے۔ اس کے ساتھ کشتی پر ایک بنگالی شیر سمیت کئی جانور سوار ہوتے ہیں۔ بالآخر وہ بحرالکاہل کے استوائی اُلٹے دھارے پر سفر کرتے میکسیکو پہنچ جاتا ہے۔ یہ جیون دھارا میں انسان کے موت اور مایوسی کے سامنے ڈٹے رہنے کی کہانی ہے جو خدا کے وجود پر یقین کو تقویت دیتی ہے۔ اس ناول نے نہ صرف عالمگیر شہرت حاصل کی اور کئی ایوارڈ حاصل کیے جس میں 2002ء میں ”مین بکر پرائز فار فکشن“ بھی شامل ہے، بلکہ اس پر بنائی گئی فلم نے بھی کروڑوں دلوں کو موہ لیا اور چار آسکرایوارڈ اپنے نام کیے۔
یہ ناول پہلی بار ستمبر2001ء میں انگریزی زبان میں شائع ہوا اوراب تک دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔

0 Share 0 Share 0 Share 0 Share
Recent Books Download

Saffron Mirage

by Ron Koppelberger

0.00 of
Notice: Undefined index: total in /srv/users/serverpilot/apps/teguh/public/pages/public/templates/books-item.php on line 18
0